لاہور(کامرس رپورٹر )وفاقی ٹیکس محتسب کے کوآرڈینیٹر مہر کاشف یونس نے کہا ایرانی صدر کے دورہ کے دوران 10 ارب ڈالر مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط اس بات کا مظہر ہیں کہ دونوں ممالک باہمی تعاون اور اقتصادی تعلقات کو مستحکم کر نے کے خواہاں ہیں۔
پاکستان،ایران تعلقات مستحکم کر نے کے خواہاں ہیں:مہر کاشف یونس
Apr 25, 2024