لاہور(خبرنگار)لاہور کی سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج ساحر اسلام نے خاتون پر تشدد کرنے اور ہراساں کرنے کے مقدمے میں ملزم غلام فرید ، حافظ یاسر اور حافظ ناصر کی عبوری ضمانت میں چار مئی تک توسیع کردی ۔
خاتون پر تشدد‘ہراساں کرنے کا کیس ملزموں کی عبوری ضمانت میں توسیع
Apr 25, 2024