ناموس رسالت کے تحفظ ،قادیانی سرگرمیوں کو روکنے کیلئے دینی جماعتوں کی اے پی ایس  پرسوں ہوگی

لاہور(خصوصی نامہ نگار) عقیدہ ختم نبوت اور ناموس رسالت کے تحفظ کے عزم کو تازہ کرنے اور ملک میں بڑھتی قادیانی سرگرمیوں کو روکنے  کیلئے متفقہ لائحہ عمل اختیار کرنے کیلئے دینی جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس 27 اپریل کو ہوگی۔ اس کثیر المقاصد کانفرنس کی صدارت عالمی مبلغ اسلام پیر سید منور حسین جماعتی سجادہ نشین حضرت امیر ملت علی پور سیداں شریف کرینگے 

ای پیپر دی نیشن