لاہور (خبر نگار) احتساب عدالت لاہور نے سابق سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان سمیت دیگر کے خلاف چینوٹ مائنز ریفرنس کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے سبطین خان کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔
چنیوٹ مائنز ریفرنس، سبطین خان کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
Apr 25, 2024