سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار

لاہور( این این آئی) حکومت نے سولر پینل لوکل مینوفیکچرنگ اینڈ الائیڈ ایکوئپمنٹ پالیسی کے مسودے کو حتمی شکل دے دی ہے جس کے تحت مینوفیکچررز کو10 سال کیلئے مراعات دی جائیں گی۔

ای پیپر دی نیشن