کراچی کے مختلف علاقوں  میں زلزلے کے جھٹکے

Apr 25, 2024

 کراچی (نیٹ نیوز) شہر قائد کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر سکیل پر شدت 3.2 ریکارڈ ہوئی۔ ملیر، لانڈھی، قائد آباد اور سپر ہائی وے سمیت اطراف کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ 

مزیدخبریں