سرکاری سکولوں کے بچے تاحال کتابوں سے محروم ہے:ڈاکٹر امتیاز سجاد 

بھوئے آصل ( نامہ نگار)گزشتہ ماہ سے ابتک سرکاری سکولوں کے بچے تاحال کتابوں سے محروم ہے ،کلاسیں بغیر کتابوں کے جاری ہیں اور والدین پریشان ہیں ، ان خیالات کا اظہار مصطفائی تحریک ضلع قصور کے صدر ڈاکٹر محمد امتیاز سجاد نے میڈیا سے گفتگو کرتے کیا۔ انہوں نے کہا کہ گورنمنٹ کی طرف سے کتابیں مہیا نہیں کی گئیں۔ بچے کلاسوں میں بغیر کتابوں کے جا رہے ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن