حافظ آباد (نمائندہ نوائے وقت) ڈپٹی کمشنر سند س ارشاد عوامی مسائل کے حل کے سلسلہ میں 26اپریل بروز جمعتہ المبارک ساڑھے 11بجے نواحی گائوں سوئیانوالہ میں کھلی کچہری لگائی گی جہاں وہ ضلعی محکموں کے متعلق عوام کی شکایات اور مسائل سنیں گی اور انکے حل کے لیے احکامات بھی جاری کرینگی ۔