عراق: دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث11افرادکوپھانسی

Apr 25, 2024 | 11:24

عراق میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث گیارہ افرادکوپھانسی دےدی گئی۔غیرملکی میڈیاکےمطابق پھانسی کی سزاپانے والوں کاتعلق نتظیم داعش سے تھا، انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹر نیشنل نےپھانسی کی سزاپرتشویش کااظہارکیا،عراقی قانون کے تحت دہشتگردی کے جرم کی سزا موت ہے۔

مزیدخبریں