پاکستان نے امریکہ کی ہیومن رائٹس پریکٹسز رپورٹ مسترد کر دی

Apr 25, 2024 | 20:44

ویب ڈیسک

اسلام آباد:  ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی ہیومن رائٹس پریکٹسز رپورٹ 2023ء کو مسترد کردیا۔ترجمان محکمہ خارجہ کے مطابق رپورٹ کے مندرجات غیر منصفانہ ہیں. مندرجات غلط معلومات پر مبنی اور زمینی حقیقت سے بالکل ہٹ کر ہیں۔

واضح رہے کہ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے دو روز قبل ہیومن رائٹس پریکٹسز رپورٹ جاری کی گئی تھی۔

مزیدخبریں