مکرمی! گزشتہ برس کی طرح اس مرتبہ بھی پورے ملک خصوصاً پنجاب میں سینکڑوں افراد ڈینگی وائرس سے متاثر ہو کر ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ اس مرض سے بچاﺅ کیلئے بعد نماز فجر اور مغرب تین تین مرتبہ دعائے نبویﷺ ” اَعُو±ذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التّآمَّاتِ مِن± شَرِمَا خَلَقَ“ (ابو داﺅد‘ ترمذی‘ صحیح ابن ماجہ 232/2) پڑھ لی جائے تو انشاءاللہ اس موذی مرض سے حفاظت ہو جائے گی۔ (شبر علی چنگیزی0321-3177967)