لاہور (نیوز رپورٹر) کسان بورڈ کے صدر سردار ظفر حسین اور جنرل سیکرٹری ملک رمضان نے کہا کہ تیل کی قیمتوں میں اضافے سے معیشت تباہ ہو جائیگی۔ انہوںنے کہابجلی، گیس، پٹرولیم سمیت اشیاءخوردونوش کی قیمتوںمیںکمی کی بجائے مسلسل اضافہ کرکے عوام کوزندہ درگورکردیاگیا‘اضافہ واپس لیا جائے۔