ہائیکورٹ بار کے زیراہتمام ”آزادی اظہار اور توہین عدالت“ سیمیناردھڑوں کی انفرادی کوشش تھی: جوڈیشل ایکٹوزم پینل

لاہور (وقائع نگار) جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے محمد اظہر صدیق کی زیرصدارت اجلاس میں قرارداد منظور کی گئی کہ ہائیکورٹ بار کے زیراہتمام ”آزادی اظہاراور توہین عدالت“ سیمینار چند دھڑوں کی ایک انفرادی کوشش تھی اور اس کیلئے لاہور ہائیکوررٹ کے جنرل ہاﺅس سے اجازت لی نہ ہی اس طرح کا سیمینار کروانے کی لاہور ہائیکورٹ بار کو رولز کے تحت اجازت ہے۔ اجلاس میں مطالبہ کیا گیا کہ ایک کمیٹی تشکیل دی جائے جو اس سیمینار کے پیچھے چھپے ایجنڈے کا پتہ چلائے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...