پنجاب پراونشل بنک نے قرضہ جات کے اجراءکیلئے رواں برس 12 ارب کا ہدف مقرر کردیا

Aug 25, 2013

لاہور (کامرس رپورٹر) پنجاب پراونشل کوآپریٹو بینک لمیٹڈ نے قرضہ جات کے اجراءکیلئے رواں سال میں 12 ارب روپے سے زائد کا ہدف مقرر کیا ہے ۔ صدر / چیف ایگزیکٹو آفیسر بینک سید طلعت محمود اور دیگر سینئر افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔

مزیدخبریں