حکومت سیلاب سے بچاﺅ کیلئے منصوبہ بندی کرے: مولانا فضل الرحمن بن محمد

لاہور (خصوصی نامہ نگار) انجمن اہلحدیث لاہور کے صدر اور جامع محمدی اہلحدیث سنت نگر فردوس پارک کے خطیب مولانا فضل الرحمن بن محمد نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہر سال انہی ایام میں سیلاب تباہی مچاتا ہے۔ عوامی املاک‘ جانوں اور فصلوں کی تباہی ہوتی ہے۔ اس کے باوجود جو لوگ اس سے متاثر ہوتے ہیں‘ ان سے زبانی کلامی ہمدردی اور امداد کے فوٹو سیشن کروا کے حکام گھروں میں چلے جاتے ہیں‘ لیکن کسی حکومت نے اس سے نمٹنے اور اس پانی کو ضائع ہونے سے بچانے کیلئے کچھ نہیں کیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...