نیویارک (اے ایف پی) جوتوں میں یورینیم چھپا کر ایران سمگل کرنے کے الزام میں نیویارک ائرپورٹ پر امریکی پیٹرک کیمبل کو گرفتار کر لیا گیا۔ جسٹس ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان نے دعویٰ کیا پیٹرک دلال بن کر ایک ہزار ٹن افزودہ یورینیم ایران بھیجنا چاہتا تھا۔ اسکی مشکوک حرکات کے سبب 2012ءسے نگرانی کی جا رہی تھی۔
نیویارک: جوتوں میں یورینیم چھپا کر ایران جانیوالے امریکی کی گرفتاری کا دعویٰ
Aug 25, 2013