عالمی بنک پاکستان کو 10 ماہ میں ڈیڑھ ارب ڈالر دیگا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) عالمی بنک اقتصادی اصلاحات سے متعلق پاکستان کو تعاون فراہم کرے گا۔ عالمی بنک کے نائب صدر فلپ ایچ لی ہیوریو کے دورہ پاکستان کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ بنک پاکستان کو 10 ماہ میں ڈیڑھ ارب فراہم کرے گا۔ رقم توانائی، گورننس اور سماجی شعبے میں اصلاحات پر خرچ ہو گی۔

ای پیپر دی نیشن