کراچی: سندھ ہائیکورٹ حیدرآباد سرکٹ میں کیسوں کی سماعت سے متعلق ایس ایم ایس اور ٹچ سکرین کمپیوٹر سروس شروع کردی گئی

کراچی: سندھ ہائیکورٹ حیدرآباد سرکٹ میں کیسوں کی سماعت سے متعلق ایس ایم ایس اور ٹچ سکرین کمپیوٹر سروس شروع کردی گئی

Aug 25, 2013

کراچی (وقائع نگار) سندھ ہائیکورٹ حیدر آباد سرکٹ بنچ میں کیسوں کی سماعت کی ایس ایم ایس الرٹ سروس شروع کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق حیدر آباد میں ٹچ سکرین کمپیوٹر بھی نصب کردیئے گئے ہیں جس سے وکلاءروٹر اور کیسوں کی سماعت سے متعلق سے فوری معلومات حاصل کرسکیں گے ۔کراچی میں سندھ ہائیکورٹ اور لوئر کورٹ میں پہلے ہی ٹچ سکرین کمپیوٹر کام کررہے ہیں جس کے باعث وکلاءکے ساتھ ساتھ سینکڑوں سائلین کو بروقت عدالتی کارروائی اور اہم امور سے آگاہی حاصل ہورہی ہے۔
ایس ایم ایس/ الرٹ سروس

مزیدخبریں