اسلام آباد (اے پی پی) قومی اسمبلی اور سینٹ کے اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد کل پیر کی شام چار بجے دوبارہ شروع ہوں گے۔ پیر کو نجی کارروائی کا دن ہو گا تاہم صدر مملکت کے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے خطاب پر بحث شروع کئے جانے کا بھی امکان ہے۔
سینٹ / قومی اسمبلی اجلاس