کشمور: وین اُلٹ گئی، 25 افراد زخمی

کشمور: وین اُلٹ گئی، 25 افراد زخمی

Aug 25, 2013

کشمور (نوائے وقت رپورٹ) انڈس ہائی وے کشمور پر وین الٹ گئی جس سے 25 افراد زخمی ہوگئے۔ وین کراچی سے پشاور جا رہی تھی۔

مزیدخبریں