متوازن خوراک، تمباکو نوشی سے پرہیز، ورزش سے شوگر سے بچاجاسکتا ہے

Aug 25, 2013

پشاور( نیٹ نیوز)طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ذیابیطس موروثی بیماری ہو نے کے باعث والدین سے بچوں میں آسانی سے منتقل ہو تی ہے۔ متوازن خوراک، سخت پرہیز، تمباکو نوشی سے اجتناب اور باقاعدگی سے ورزش کے ذریعے شوگر کے مہلک مرض سے بچاجاسکتا ہے۔

مزیدخبریں