لاہور ( سپورٹس رپورٹر ) پنجاب باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جشن آزادی باڈی بلڈنگ شو میں نوجوان تن سازوں کے ساتھ ساتھ ننھے اور بزرگ باڈی بلڈرز نے بھی پوز دکھا کرشائقین کے دل موہ لئے ۔
جشن آزادی باڈی بلڈنگ شو، نوجوانوں بزرگوں، بچوں کی بھر پور شرکت
Aug 25, 2014