دوبئی (اے ایف پی) 2012 میں شام میں لاپتہ امریکی صحافی کو قطر کی کوششوں سے بازیاب کرا لیا گیا۔ الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مغوی پیٹر تھیوکرئس کو اقوام متحدہ کے نمائندے کے حوالے کر دیا گیا۔
شام میں اغوا ہونیوالا امریکی صحافی بازیاب
Aug 25, 2014