داعش نے مغوی جرمن شہری کو رہا کر دیا

برلن/دمشق(این این آئی)شام میں ایک مغوی جرمن باشندے کو رہا کر دیا گیا ہے۔ 27 سالہ اس جرمن شہری کوداعش کے عسکریت پسندوں نے ایک برس قبل اغوا کر لیا تھا۔ تاہم جرمن وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اس رہائی کے لیے کسی طرح کی تاوان کی رقم ادا نہیں کی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...