مخلوط حکومت کی تشکیل میں ناکامی ، ترک صدر کا دوبارہ پارلیمانی انتخابات کا اعلان

انقرہ ( نوائے وقت رپورٹ ) ترک اور طیب اردگان نے دوبارہ پارلیمانی انتخابات کا اعلان کر دیا ۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مخلوط حکومت کی تشکیل میں ناکامی کے بعد انتخابات کا اعلان کیا گیا ہے ۔
ترکی صدر

ای پیپر دی نیشن