ایاز صادق، محسن لطیف پر انتخاب لڑنے کی تاحیات پابندی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ میں سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور ممبر پنجاب اسمبلی محسن لطیف کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی۔ آئین کے آرٹیکل 184(3) کے تحت دائر درخواست میں حکومت پاکستان وزارت قانون و پارلیمانی امور، چیف الیکشن کمشنر، الیکشن کمشن، جج الیکشن ٹربیونل جسٹس ریٹائرڈ کاظم علی، سیکرٹری قومی اسمبلی، عمران خان، ایاز صادق، محسن لطیف کو فریق بنایا گیا ہے اور استدعا کی گئی ہے ایاز صادق اور ممبر پنجاب اسمبلی محسن لطیف کے انتخابات میں حصہ لینے پر تاحیات پابندی عائد کی جائے۔ عدالت سے یہ بھی استدعا کی گئی کہ دونوں سے عہدوں کی میعاد کے دوران حاصل کردہ تنخواہوں اور تمام مراعات واپس کرنے کا حکم بھی جاری کیا جائے۔
درخواست

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...