سٹیج ڈرامہ ڈانسر کی افتتاحی تقریب آج ہو گی

Aug 25, 2016

لاہور(کلچرل رپورٹر)سٹیج ڈرامہ ’’ڈانسر‘‘کی افتتاحی تقریب آج تماثیل تھیٹرمیں ہوگی جس میں ڈرامہ کی کاسٹ کے علاوہ تھیٹرسے وابستہ افرادشرکت کریںگے ۔اس موقع پر فنکاروںمیںسکرپٹ تقسیم کیے جائیں گے ۔ڈ رامہ کی نمائش کاآغاز جمعہ کوہوگا۔

مزیدخبریں