پی ٹی وی پروگرام ’’کھوئے ہوؤں کی جستجو‘‘ میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی شرکت

لاہور (کلچرل رپورٹر) پاکستان ٹیلی ویژن کے پروگرام ’’کھوئے ہوؤں کی جستجو‘‘ میںقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرسیّد خورشید شاہ نے شرکت کی ۔اس پروگرام ’’کھوئے ہوؤں کی جستجو‘‘میںاپوزیشن لیڈرسیّد خورشید شاہ نے اپنے ماضی کے بہت سے واقعات سنائے ۔انہوں نے بتایا کہ بچپن میں وہ بہت معصوم ہوتے تھے،پٹھوگول گرم اورباکسنگ کھیلنا پسند کرتے تھے ۔اباکسنگ کھیلتے ہوئے پہلے روزہی انہیں ایسا مکّا پڑا کہ بے ہوش ہو گئے ۔ وہ بزرگوں کی محافل میں بھی وقت گزارتے تھے اور محفل میں ہنسنا معیوب سمجھا جاتا تھا ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...