قومی ٹیم ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں شرکت کریگی

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس)قومی ٹیم ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں شرکت کریگی۔ چیمپئن شپ یکم ستمبر سے بھوٹان میں شروع ہوگی۔ 8 پاکستانی تن ساز مختلف کیٹگریز میں شرکت کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...