لاہور (کامر س رپورٹر)آل پاکستان ٹیکسٹائل ملزایسوسی ایشن اپٹما پنجاب کے الیکشن 2016-17،گوہر اعجاز گروپ مسلسل آ ٹھویں بار بلا مقابلہ کامیاب ، سید علی احسان چیرمین ، عادل بشیر سینئر وائس چیرمین اور عامر شیخ بلا مقابلہ منتخب ہو گئے ۔
اپٹما پنجاب کے الیکشن، گوہر اعجاز گروپ مسلسل آٹھویں بار بلامقابلہ کامیاب
Aug 25, 2016