سی پیک پر آغاز کے بعد ریلوے کے انفراسٹرکچر میں بھی ترقی آئیگی: جاوید انور

لاہور(سٹاف رپورٹر)پاکستان ریلویز عوام کو دورِ جدید کی تمام سفری سہولیات مہیاکرنے کے لیے دِن رات کوشاں ہے۔ مستقبل میں سی پیک منصوبے پر آغاز کے بعد ریلوے کے انفراسٹرکچر کے شعبہ سمیت دوسرے شعبہ جات میں بھی ترقی آئے گی۔ اِن خیالات کا اظہار چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد جاوید انور نے چائینز کمپنی CREECکے 20رُکنی وفد سے ریلوے ہیڈکوارٹرزآفس میں اجلاس کے دوران کیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...