کویت سٹی (عبدالدشکورابی حسن) انتہائی افغانستان میں 6پاکستانیوں کو بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے حوالے کرنے کی سازش پاکستانی سفارتی حلقوں نے ناکام بنادی، نام ظاہر نہ کرنے پر ایک سفارت کار نے بتایا کہ وزیراعلی پنجاب کے ہیلی کاپٹر کے عملے کو جب طالبان نے یرغمال بنایا تو ’’را‘‘ نے طالبان کو بھاری معاوضہ کے بدلے مغوی ان کے حوالے کرنے کی پیشکش کی کیونکہ را کے لوگ چاہتے تھے پاکستان میں را کے ایجنٹ کمانڈر کلبھوشن یادو کو پاکستانی حکومت کو بلیک میل کرکے اسے رہا کرایا جائے۔