اسلام آباد (اے پی پی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے جہلم میں پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر سخت ایکشن لیتے ہوئے چوہدری ثقلین اور یاور کمال کی بنیادی پارٹی رکنیت فوری معطل کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔دونوں اشخاص کی بنیادی پارٹی رکنیت کی معطلی کا فیصلہ مرکزی انضباطی کمیٹی کی سفارش پر کیا گیا۔