لاہور (پ ر) حضرت حضرت بابا نتھو شاہؒ اور حضرت بابامراد شاہؒ کا 43واں دو روزہ عرس 27 تا 28 اگست بروز ہفتہ‘ اتوار بمقام 61 ریلوے روڈ امرت دھارا بلڈنگ میں منایا جائے گا۔ مہمان خصوصی چودھری قیصر چادر پوشی کریں گے۔
حضرت بابا نتھو شاہؒ اور حضرت بابامراد شاہؒ کا عرس
Aug 25, 2016