لاہور (پ ر) پاکستان فریڈم موومنٹ کے چیئرمین ہارون خواجہ نے مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں کے خلاف بھارتی حکومت کے روا رکھے گئے بدترین تشدد اور بنیادی انسانی حقوق کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیریوں کی جدوجہد آزادی فطری ہے بھارت تشدد سے دبا نہیں سکتامظلوم کشمیریوں پر بدترین تشدد مودی حکومت کے مکروہ چہرے اور ناپاک عزائم کا عکاس ہے۔
کشمیریوں کی جدوجہد آزادی فطری ہے بھارت تشدد سے دبا نہیں سکتا: ہارون خواجہ
Aug 25, 2016