صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت راجہ اشفاق سرور آج سیالکوٹ چیمبر میں خطاب کریں گے

سیالکوٹ(نامہ نگار)صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت پنجاب راجہ اشفاق سرور آج صبح 11بجے ایوان صنعت و تجارت سیالکوٹ کی شفیع آڈیٹوریم میں چائلڈ لیبر اور جبری مشقت کے خاتمہ کیلئے حکومت پنجاب کے زیر اہتمام جاری پروگرام کے تحت ضلع سیالکوٹ میں آٹو ورکشاپ ، پٹرول پمپس ، ریسٹورنٹ اور ہوٹلز پر کام کرنے والے کم سن بچوں کو سکولوں میں داخل کروانے کی مہم کا افتتاح کریں گے اور اس منصوبے کی افادیت اور اہمیت کے بارے میں خطاب کریں گے ۔

ای پیپر دی نیشن