سی پی او نے متعلقہ حلقوں کی اجازت کے بغےرکےسے پرائےوےٹ وکےل ہائر کیا

Aug 25, 2017

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) لاہور ہائےکورٹ راولپنڈی بنچ کے جناب جسٹس عبادالرحمٰن لودھی نے صوبائی حکومت کی جانب سے سی پی او راولپنڈی کے ذرےعے سے پرائےوےٹ وکےل سےنظر ثانی کی درخواست دائر کرنے کا نوٹس لےتے ہوئے اےڈےشنل اےڈووکےٹ جنرل پنجاب راشد حفےظ کو ہدائت جاری کی ہے کہ وہ ہداےات لےں اور پےش ہوکر بتائےں کہ اس معاملے مےں اےڈووکےٹ جنرل آفس کو کےوں کر بائی پاس کےا گےا اس کی انکوائری رپورٹ بھی دی جائے کہ سی پی او اسرار احمد عباسی نے متعلقہ حلقوں کی اجازت کے بغےر اجازت کےسے پرائےوےٹ وکےل ہائر کیاراشد حفےظ کو ہدائت کی گئی کہ وہ اےڈووکےٹ جنرل پنجاب کے آفس کا نکتہ نظر بھی پےش کرےں جس کے بعد سماعت18 ستمبر تک ملتوی کردی گئی ہائےکورٹ نے ےہ احکامات صوبہ پنجاب بنام محمد سرور وغےرہ کی سول نگرانی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے جاری کئے ۔

مزیدخبریں