مےڈےکل کالجوں مےں داخلہ کےلئے ٹےسٹ کا نتےجہ دےنے کےلئے طلبہ و طالبات کا احتجاج دوسرے دن بھی جاری

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)راولپنڈی مےں مےڈےکل کالجوں مےں داخلہ کےلئے اےم کےٹ کے ہونے والے ٹےسٹ کا فوری نتےجہ دےنے کےلئے طلبہ و طالبات کا احتجاج دوسرے دن مےں داخل ہوگےا طلبہ و طالبات نے اپنے والدےن کے ہمراہ مری روڈ پر احتجاج کےا جس مےں مطالبہ کےا گےا کہ ٹےسٹ سے پہلےاس کا پرچہ سوشل مےڈےا مےں جاری ہونے سے وہ شدےد متاثر ہو سکتے ہےں اس احتجاج کے حوالے سے ےونےورسٹی آف ہےلتھ سائنسز کا ےہ موقف ہے کہ پرائےوےٹ اکےڈمےاں جہاں ان بچوں سے فی کس لاکھوں روپے فےس لے کراےم اکےٹ کی تےاری کرانے کا جھانسہ دےتے ہےں جن کے بچوں کا امتحان صحےح نہےں ہوا تو اس خدشے کو ےونےورسٹی کے خلاف پروپےگنڈے کا سلسلہ شروع کردےا گےا ہے اور ےونےورسٹی آف ہےلتھ سائنسز کو دباﺅمےں لانے کےلئے فوری نتےجے کا مطالبہ کےا جا رہا ہے جبکہ جو بچے اےم کےٹ مےں شامل ہوئے ہےں انہےں ان کے حل کردہ پےپر کی کاربن کاپی مل چکی ہے جن کے نتائج اچھے نہ آنے کا جنہےں ےقےن ہوگےا ہے وہ سڑکوں پر ہےں ۔

ای پیپر دی نیشن