منیلا(نیٹ نیوز)ریوبکس کیوب حل کرنے میں ذہین سے ذہین افراد بھی اکثر مات کھا جاتے ہیں لیکن فلپائن میں نوسال کا ایک بچہ ایسا بھی مو جود ہے جو سیکنڈوں میں ریوبک کیوب حل کر نے میں مہارت رکھتا ہے۔ لِیو نامی اس بچے نے نہایت کم عمری ہی سے اس کھیل کی پریکٹس کا آغاز کر دیا تھا اور اب اس مختصر وقت کے بعد وہ اس فن میں ماہر ہوگیا ہے۔کہ محض سیکنڈز میں ہی ریوبک کیوب حل کر لیتا ہے۔