ساہیوال(نمائندہ نوائے وقت ) سینٹرل جیل ساہیوال میں سزائے موت کا قیدی زوار حسین جاں بحق عدالتی تحقیقات کا حکم ۔ زوار حسین کو قتل کے مقدمہ میں سزائے موت کا حکم سیشن کورٹ نے دیا تھا گز شتہ ورز جیل و ارڈ میں اچانک بے ہو ش ہو گیا جسے ہسپتال لایا گیا جہاں دم توڑ گیا۔