بیگم صفدر نے فراڈ کی سیاست کی روایت جاری رکھی ہوئی ہے: فیاض چوہان

لاہور (نیو زرپورٹر) صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے مریم نواز پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیگم صفدر نے فراڈ کی روایات جاری رکھی ہوئی ہیں، نیب نے پوچھا کہ چودھری شوگر ملز کے شیئرز کیسے ملے؟ انہوں نے جواب دیا کہ میرے شیئرز داد ابو نے دیئے تھے جس پر نیب کے تفتیشی نے کہا کہ آپ کو شیئرز 2008ء میں ملے جبکہ دادا ابو 2004ء میں انتقال کر چکے تھے۔ بیگم صفدر کیلبری فونٹ بھی آنے سے پہلے استعمال کر چکی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...