لاہور (سٹاف رپورٹر) پاکستان ریلوے کی ترجمان نے کہا ہے کہ 22 اگست تک پاکستان ریلوے نے پسنجر سیکٹر میں پچھلے سال انہی دِنوں کی نسبت اس سال 73 کروڑ زیادہ آمدن حاصل کیاہے۔اگرچہ کراچی اور سکھر ڈویژن میں بارشوں کی وجہ سے آپریشنل سسٹم میں کافی دشواری کا سامنا بھی کرنا پڑا۔