کتابِ ہدایت

Aug 25, 2019

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

o اے ایمان والو! تم اﷲ تعالیٰ کے مددگار بن جاؤ ۔جس طرح حضرت مریم کے بیٹے حضرت عیسیٰ نے حواریوں سے فرمایا کہ کون ہے جو اﷲ کی راہ میں میرا مددگار بنے؟ حواریوں نے کہا ہم اﷲ کی راہ میں مددگار ہیں ‘پس بنی اسرائیل میں سے ایک جماعت تو ایمان لائی اور ایک جماعت نے کفر کیا تو ہم نے مومنوں کی ان کے دشمنوں کے مقابلہ میں مدد کی پس وہ غالب آ گئےo
سورۃ الصف (آیت: 14 )

مزیدخبریں