فیروزوالہ(نامہ نگار) جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثات میں نوجوان ہلاک اور آٹھ افراد زخمی ہو گئے بتایا گیا ہے کہ لاہور روڈ پر ڈیمپر کی موٹر سائیکل اور راہگیرسے ٹکر جس سے راہگیر جان بحق جبکہ موٹر سائیکل رکشہ سوار میاں بیوی سمیت چھ افراد زخمی ہو گئے جن میں عامر ، نصیب، نذیراں بی بی وغیرہ شامل ہیں جبکہ دو موٹر سائیکلیں ٹکرانے سے تین افراد زخمی ہوگئے۔