شعبہ زراعت سے وابستہ افراد کو ریلیف دینے اورپولیس انویسٹی گیشن ونگ کے آفیسرزکیلئے الگ ڈیپاٹمنٹ قائم کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

 لاہور( خصوصی نامہ نگار)زراعت کے شعبے سے وابستہ افراد کو ریلیف فراہم کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی ،قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن گلناز شہزادی کی جانب سے جمع کرائی گئی ۔علاوہ ازیںپولیس انویسٹی گیشن ونگ کے آفیسرزکیلئے الگ ڈیپاٹمنٹ قائم کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی ،قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن اسوہ آفتاب کی جانب سے جمع کرائی گئی ۔

ای پیپر دی نیشن