او جی ڈی سی ایل نے کوہاٹ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لئے

Aug 25, 2020

اسلام آباد(خصوصی نمائندہ)او جی ڈی سی ایل نے توغ  بالا کنواں نمبر 1 ، بلاک نمبر 3371   ضلع کوہاٹ خیبرپی کے سے گیس اور کنڈنسیٹ کے ذخائر دریافت کر لئے ہیں ۔ توغ بالا  ویل I- کی کھدائی 2172 میٹر لاک ہارٹ فارمیشن میں 27 جون 2020 کو مکمل کی تھی۔ لاک ہارٹ فارمیشن کی تشکیل کے خلاف اوپن ہول ٹیسٹنگ کی گئی۔ 

مزیدخبریں