کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی کے ڈاکٹر عبدالمالک سر درد بیماریوں کے سند یافتہ پہلے پاکستانی معالج بن گئے۔ ڈاکٹر عبدالمالک نے یونیورسٹی آف کوپن ہیگن سے ہیڈیک ڈس آرڈر میں ماسٹرز کی ڈگری لی۔ ڈاکٹر عبدالمالک سے قبل پاکستان میں سردرد کے علاج کا کوئی مستند ڈاکٹر نہیں۔