محمد رضوان برطانوی سرزمین پر ایک سیریز میں دونصف سنچریاں بنانے والے پہلے وکٹ کیپر بلے باز

لاہور( سپورٹس رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں 53 رنز کی عمدہ باری کھیلی جس کے بعد وہ برطانوی سرزمین پر ایک سیریز میں 2 نصف سنچریاں سکور کرنے والے پاکستان کے پہلے وکٹ کیپر بلے باز بن گئے، انہوں نے دوسری ٹیسٹ میں بھی 72 رنز سکور کیے تھے۔قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے انگلینڈ کیخلاف اس کی سززمین پر 6 ٹیسٹ میچز کی 10 اننگز میں 24.89 کی اوسط سے 224 رنز سکور کیے تھے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...