سائوتھمپٹن (سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ساِوتھمپٹن ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل ختم ہونے کے بعد ویڈیو لنک پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وکٹ کیپر بیٹسمین سے سوال کیا گیا کہ ناقص کارکردگی پر بھی کھلاڑی افسردہ کیوں نہیں نظر آتے، جواب میں انہوں نے کہا کہ آنسووں کی ویڈیو ریکارڈ کرکے بھیج سکتے ہیں کہ آپ کو ہماری صورتحال نظر آئے لیکن ہم ایسا نہیں کرسکتے۔
ناقص کارکردگی کھلاڑی بھی افسردہ ہوتے ہیں:محمد رضوان
Aug 25, 2020