پاکستان سے کرونا وائرس کا خاتمہ معجزے سے کم نہیں،چینی سفیر

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹ) پاکستان میں چین کے سفیر یائو ژنگ نے یہاں خیبر پختونخواہ ہائوس میں خطاب کرتے کہا کہ پاکستان سے کرونا وائرس کا خاتمہ ایک معجزے سے کم نہیں، چینی سفیر جو خود ماسک پہنے ہوئے تھے اور وہاں موجود اکثر شرکاء نے ماسک پہنے ہوئے تھے، کہاکہ یہ ایک بڑا معجزہ ہے کہ پاکستان سے کرونا وائرس ختم ہو رہا ہے، انھوں نے کہا کہ وہ کرونا وائرس کے عبد کسی پہلی عوامی تقریب میں شریک ہو رہے ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...